ٹاٹ باف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا (کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سنہرا یا روپہلا یا کلابتوں اور ریشم کے کام کا بنا ہوا (کپڑا، جوتا، ہاتھی کی جھول، چار جامہ وغیرہ)۔